اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دنیا بھر کی طرح لیاری میں بھی فٹبال کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(دنیا نیوز) دنیا بھر کی طرح کراچی کے علاقے لیاری میں بھی فٹبال کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب سے پہلے کراچی میں شاندار تقریب ہوئی، فٹبال دیوانوں نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی، تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے، برازیل ٹیم کی جرسی پہن کر شائقین فٹبال کو لیاری انٹرنیشنل سٹیڈیم آنے کی دعوت دی، بلاول بھٹو نے کہا لیاری سٹیڈیم آئیں، بڑی سکرین پر میچز انجوائے کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے