اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026ء کا افتتاحی میچ میکسیکو کے نام، جنوبی افریقہ کو دو صفر سے شکست

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) میکسیکو نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے افتتاحی میچ جنوبی افریقہ کو دو صفر سے شکست دے کر ایونٹ کی پہلی جیت اپنے نام کر لی۔

میکسیکو کی جانب سے جولین کینونس اور راؤل جمنیز نے ایک، ایک گول سکور کیا، جنوبی افریقہ کے 2 جبکہ ایک میکسیکو کے ایک کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیجا گیا۔

اس سے قبل میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026ء کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شکیرا اور برنا بوائے کی دھماکے دار پرفارمنس نے دنیا بھر میں شائقین فٹ بال کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے