اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 530 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 400 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 57 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے کی سطح پر آ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت ایک ڈالر 53 سینٹ گھٹ کر 76 ڈالر 33 سینٹس کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 153 روپے کی کمی سے 8 ہزار 117 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 131روپے کی کمی سے 6 ہزار 959 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے