اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 5 میڈلز جیت لیے

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2026ء میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایونٹ میں مجموعی طور پر 5 میڈلز اپنے نام کیے۔

قومی کھلاڑیوں نے 2 گولڈ، ایک سلور اور 2 برونز میڈلز اپنے نام کیے، پاکستان کے نعمان خان نے انڈر 17 کیٹیگری کے فائنل میں بھارت کے شیوانی اگروال کو 3-1 سے شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

انڈر 15 کیٹیگری میں احمد ریان خلیل نے ملائشیا کے ودہورن روتھیران کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے