اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حفیظ کو آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستان کے فائدہ اٹھانے کی اُمید

24 May 2026
24 May 2026

(ویب ڈیسک) سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل قومی ٹیم سے دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مضبوط کمبینیشن تشکیل دینے کی امیدیں وابستہ کرلیں۔

 

محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ آئی سی سی ورلڈ کپ جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا تاہم فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق پاکستان کو اب تک صرف 10 ون ڈے میچز ملے ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹیم ان میچز میں بہترین وسائل بروئے کار لا کر مضبوط سکواڈ تیار کرے گی۔یاد رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں کی سیریز 30 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی، یہ رواں برس پاکستان کی دوسری ون ڈے سیریز ہوگی۔

واضح رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے بعد پاکستان نے 5 ون ڈے سیریز کھیلیں جن میں 3 بیرون ملک ہار جبکہ 2 ہوم سیریز میں کامیابی حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے