اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی مستحکم

23 May 2026
23 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔

آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2200 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 886 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 5 ہزار 660 روپے پر آ گیا ہے۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8 ہزار 34 روپے پر برقرار رہی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے