اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

22 May 2026
22 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر حکومتِ پاکستان نے 75 روپے مالیت کا ایک یادگاری سکہ جاری کردیا۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔

یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے