اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟جانئے

22 May 2026
22 May 2026

(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ان تاریخوں کے دوران بینک کے تمام دفاتر میں کاروباری و دفتری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

 

 

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ کی ان تعطیلات کے بعد بینک 29 مئی بروز جمعہ سے اپنے معمول کے مطابق دوبارہ کھل جائیں گے، جہاں صارفین اپنی بینکنگ خدمات حسب معمول حاصل کر سکیں گے۔

بینک انتظامیہ نے اس شیڈول سے تمام متعلقہ مالیاتی اداروں کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے