اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ

13 May 2026
13 May 2026

(ویب ڈیسک)مالی سال 26-2025 کے پہلے 9 ماہ تک پاکستان میں قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات ترقیاتی منصوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ رہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری مالیاتی رپورٹ کے مطابق حکومت آمدنی اور اخراجات کے اعداد و شمار میں مکمل مطابقت پیدا کرنے میں ناکام رہی، جس کے باعث شماریاتی فرق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں بڑھ کر 444 ارب روپے تک پہنچ گیا، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ 205.69 ارب روپے تھا۔ 

صوبوں میں سب سے زیادہ فرق پنجاب میں 246.62 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا میں 111.918 ارب روپے، بلوچستان میں 104.327 ارب روپے اور سندھ میں 39.939 ارب روپے کا فرق سامنے آیا۔

وفاقی سطح پر اخراجات کا بڑا حصہ تین اہم شعبوں، یعنی قرضوں کی ادائیگی، دفاع اور ترقیاتی پروگراموں پر مشتمل رہا۔ 

ان میں سب سے زیادہ رقم قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہوئی، جو تقریباً 4.95 کھرب روپے رہی، جبکہ دفاعی اخراجات 1.689 کھرب روپے تک پہنچ گئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے