اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اٹک میں خودکش حملہ ناکام بنانے والے لیاقت شہید کیلئے سول ایوارڈ کی نامزدگی کا اعلان

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹک میں خودکش حملہ ناکام بنانے والے لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹک کے جنڈ کی سرحدی چوکی پر لیاقت نے جان پر کھیل کر خودکش بمبار کو آگے بڑھنے سے روکا، حملہ آور کے دھماکے کے نتیجے میں لیاقت خود بھی شہید ہو گئے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے  شہید لیاقت کی عظیم قربانی کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید لیاقت جیسے لوگ پاکستانی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں جس نے جان دیکر وطن کے لئے قربانی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کی۔

 

 

 

انہوں نے کہا کہ لیاقت شہید کو عظیم قربانی کے اعتراف کے طور پر اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لئے نامزد کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے