اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت 540 روپے کلو برقرار

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) شہر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے جبکہ برائلر گوشت کے نرخ بدستور بلند سطح پر موجود ہیں۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 540 روپے فی کلو برقرار ہے، تاہم مختلف علاقوں میں صافی گوشت 620 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب زندہ برائلر کی قیمتوں میں بھی کوئی کمی نہ آ سکی، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 345 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 359 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 373 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ادھر انڈوں کی قیمت بھی برقرار ہے اور فی درجن انڈے 230 روپے میں فروخت کئے جا رہے ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 6 ہزار 780 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے