اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان نے مئی کیلئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیے

11 May 2026
11 May 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان نے مئی کیلئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیے۔

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے مئی کیلئے 2 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈر جاری کیےتھے۔پاکستان ایل این جی  لمیٹڈکے مطابق ایل این جی ٹینڈرز  قطر سے ایل این جی جہاز  آنے کے بعد منسوخ کئے، 12 سے 16 اور 24 سے 28 مئی تک ڈلیوری کےلیے بولیاں طلب کی گئی تھیں۔

یاد رہے کہ قطر سے پاکستان کے لیے تیسرا ایل این جی جہاز  ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل ہوگیا ہے۔پورٹ قاسم ذرائع کے مطابق یہ ایل این جی اینگرو ٹرمینل پر لائی جا رہی ہے، ایل این جی کا ایک اور جہاز الخریطیات کراچی پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ایل این جی کا پہلا جہاز پورٹ قاسم پر 30 اپریل کو بھی لنگر انداز ہوا ہے۔  15 دن کے دوران ایران کی جانب سے پاکستان کے لیے تیسرے ایل این جی جہاز کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے