اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں بٹورنے والا ملزم گرفتار

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہری کو برطانوی ورک ویزہ کا جھانسہ دے کر 17 لاکھ سے زائد رقم بٹورنے والا ملزم ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نےمائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نبیل وارث نے شہری کویوکے ورک ویزہ کا جھانسہ دے کر 17 لاکھ 48 ہزار روپے ہتھیائے تھے، گرفتار ملزم شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم ایف آئی اے لاہور کو کافی عرصےسے مطلوب تھا جس کی گرفتاری کےبعد مزیدتفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے