اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیراکوٹ: پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کا ملزم گرفتار

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کے دوران اقدام قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ورکشاپ کے مالک غلام مصطفی نے سابق ملازم عمران کو زخمی کیا تھا، ملزم نے نوکری چھوڑ کر جانے پر 2 روز قبل فائرنگ کر کے عمران کو زخمی کیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم غلام مصطفی سے غیر قانونی پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئیں تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے