اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریس کورس میں بچی سے نازیبا حرکات، ملزم پستول چلنے سے زخمی

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز)ریس کورس میں بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے نیفے میں پستول چل گیا، جس کے نتیجے میں ملزم اسد زخمی ہو گیا اور اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ریس کورس بستی سیدن شاہ میں 6 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کا واقعہ پیش آیا تھا، ذرائع کے مطابق  متاثرہ بچی کے والد ہارون کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

 

 

ایف آئی آر کے مطابق ملزم اسد نے بچی کو نشانہ بنایا تھا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔ واقعے کے دوران ملزم کے پاس موجود پستول اچانک چل گیا جس سے وہ خود زخمی ہو گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے