اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

 

بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی آگئی، محکمہ موسمیات کے مطابق شملہ پہاڑی اور اطراف میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نشتر ٹاؤن میں 35 ملی میٹر، جوہر ٹاؤن میں 29.4 ملی میٹر ، جیل روڈ پر 5، گلبرگ میں 11.4، پانی والا تالاب میں 2.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

اِسی طرح فرخ آباد میں 0.2 ،گلشن راوی میں 2.4 ، اقبال ٹاؤن میں 3 ملی میٹر ،سمن آباد میں 4، سگیاں کے علاقے میں 1.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے