اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کے اہلکار ہتھکڑی پکڑ کر دکانداروں پر تشدد کرتا رہا

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) سی سی ڈی کا تھانیدار مبینہ طور پر مفت سامان نہ ملنے پر آپے سے باہر ہو گیا اور دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

سی سی ڈی کے اے ایس آئی رانا ہیرا  نے دکاندار اور ملازم پر بہیمانہ تشدد کیا، شلوار قمیض میں ملبوس تھانیدار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

اے ایس آئی رانا ہیرا ہاتھ میں ہتھکڑی پکڑ کر دکانداروں کو مبینہ طور پر ہراساں کرتا رہا، سی سی ڈی کا اے ایس آئی ظاہر کرنے والا شخص دکانداروں کو تھپڑ مارتا رہا۔

سی سی ٹی وی کے مطابق تھانیدار دکاندار کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا، تشدد کا واقعہ 12مارچ کو پیش آیا تاہم پولیس پیٹی بھائی کیخلاف حرکت میں نہ آئی جبکہ متاثرہ دکاندار  نے مذکورہ تھانیدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے