اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرک: اندھا بن کر بھیک مانگنے والا نوسر باز جوڑا گرفتار

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) گلبرگ پولیس نے اندھا بن کر بھیک مانگنے والے نوسر باز جوڑے کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم فاروق اندھا بن کر بیوی کے ہمراہ لبرٹی مارکیٹ میں بھیک مانگتا پکڑا گیا، گرفتار جوڑے کا تعلق وہاڑی سے ہے، کئی ماہ سے بھیک مانگنے کا اعتراف کیا۔

گرفتار ملزمان کیخلاف گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ملزمان کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے