اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یومِ علیؓ کے جلوس پرامن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر ہو گئے، وزیر داخلہ

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) یومِ علیؓ کے جلوس ملک بھر میں پرامن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر ہو گئے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حساس سیکیورٹی صورتحال کے باوجود جلوس پرامن رہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی قابل تحسین ہے، لائسنس ہولڈرز اور علمائے کرام کے تعاون پر مشکور ہیں۔

سیکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں نے متعدد خطرات ناکام بنائے، اداروں کے بروقت اقدامات سے عوام کی حفاظت یقینی بنائی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے