اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بلاول بھٹو کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی، بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی و امریکی حملے اور افغانستان کی سرحد پر جارحیت سمیت مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر بھی مختصر تبادلہ خیال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے