اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

6 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(لاہور نیوز) 6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزائے موت سنا دی۔

مجرم کو سزا ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے سنائی، مجرم محمد اکرم کو 10 لاکھ روپے ہرجانے اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ مئی 2024 تھانہ چکلالہ میں درج کیا گیا تھا، ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے