اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیاقت آباد پولیس کا مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(لاہور نیوز) لیاقت آباد پرانی سبزی منڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا، ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

لیاقت آباد پولیس نے پرانی سبزی منڈی کے قریب مشکوک جان کر 3 افراد کو روکا، گرفتاری کے ڈر سے ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے دوران 1 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جسے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم غلام محمد چوری ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے