اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: نئی گھریلو ملازمہ 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے نشتر کالونی میں گھریلو ملازمہ 80لاکھ مالیت کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار ہوگئی۔

پولیس کے مطابق  ملازمہ اور اس کی بہن پہلےدن کام پرآئیں، انہوں نے گھر سے 11 تولے زیورارت اور 5 قیمتی گھڑیاں چرا لیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملازمہ کو گھر کے مالی نے کام پر رکھوایا تھا، واردات کے بعد مالی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق چوری کی واردات27 فروری کو ہوئی جس کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے