اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کے سرکاری و پرائیویٹ سکول کل معمول کے مطابق کھلیں گے: سی ای او ایجوکیشن

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) سی ای او ایجوکیشن نزیر حسین نے کہا ہے کہ لاہور کے سرکاری و پرائیویٹ سکول کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے سکولوں کو سکیورٹی انتظامات بہتر کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں، ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق انسپکشن ٹیمیں صبح سے سکولوں کا دورہ کریں گی جبکہ سکیورٹی انتظامات بہتر نہ ہونے پر کارروائی ہو گی۔

انہوں  نے مزید کہا کہ تمام طلبہ، والدین اور متعلقہ عملہ جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے