اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داتا دربار: خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

27 Feb 2026
27 Feb 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار پولیس نے کارروائی کر کے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم ارسلان کو سی سی ٹی وی کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا، سی سی ٹی وی میں ملزم ارسلان خریداری کرنیوالی خاتون کو ہراساں کرتا نظر آیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر خصوصی ٹیم بنائی گئی، ایس ایچ او داتا دربار عثمان یونس  نے ملزم کو گرفتار کیا تاہم اسے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے