اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عینا آصف کی عمر کتنی ہے؟اور شناختی کارڈ کب بنے گا؟اداکارہ نے بتا دیا

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(ویب ڈیسک)اداکارہ عینا آصف نے اپنے شناختی بننے اور اپنی موجودہ عمر سے متعلق لب کشائی کردی۔

حال ہی میں، عینا آصف ایک نجی چینل کی رمضان نشریات میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے میزبان فیصل قریشی کے سوال پر اپنی عمر کے بارے میں کھل کر بتادیا۔عینا نے کہا کہ میں ابھی کم عمر ہوں ، میرا شناختی کارڈ بننے میں ابھی تقریباً 9 ماہ باقی ہیں۔

 

 

 

 

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ اپنی عمر کے مطابق کردار ادا کیا کرو، لیکن جب وہ پہلے اپنی عمر کے حساب سے کردار ادا کرتی تھیں تو لوگ کہتے تھے کہ وہ بڑی لگتی ہیں، حالانکہ میں نے اپنے کام کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ میں مشکل کردار ادا کر سکتی ہوں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عینا حقیقت میں 21 یا 22 سال کی ہیں، جبکہ کچھ افراد اس بات پر تشویش ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر وہ حقیقت میں 18 سال سے کم عمر ہیں تو یہ چائلڈ لیبر کے زمرے میں آتا ہے اور اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جانا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے