اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادمان:گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(لاہور نیوز) شادمان کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت بختاور کے نام سے ہوئی ہے۔قتل کی وجوہات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کے شوہر اسماعیل نے تیز دھار آلے سے قتل کیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے