اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے کے گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے 5 اعلی افسران کے تقرر و تبادلے

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) ریلوے حکام نے گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے پانچ اعلی افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی حنیف گل کو ڈی ایس ریلوے ملتان اور  ڈی ایس ریلوے ملتان افتخار حسین کو ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈی ایس ریلوے ورکشاپ خالد خان کو پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق گریڈ 20 کے افسر نوید مبشر کو چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی تعینات جبکہ فیاض احمد خان کو چیف پروجیکٹ اینڈ پلاننگ آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے