اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ; پی آئی سی ایمرجنسی منتقل

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا۔

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی اور ایک سٹنٹ ڈالا گیا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے