اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2 حدیں کھو بیٹھا

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2 حدیں کھو بیٹھا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 2000 پوائنٹس سے زائد کم ہو کر ایک لاکھ 78 ہزار 237 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے