اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جنوری 2026 میں رجسٹر ہونیوالی کمپنیوں کی تفصیل جاری

12 Feb 2026
12 Feb 2026

(لاہور نیوز)کمیشن کے مطابق جنوری 2026 میں ایس ای سی پی کے تحت 3,881 نئی کمپنیز کی رجسٹریشن ہوئی، 82 نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری شامل ہوئی۔

سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2026 میں رجسٹر ہونیوالی کمپنیوں کی تفصیل جاری کر دی۔ایس ای سی پی کے مطابق 99.9 فیصد کمپنی رجسٹریشن ایس ای سی پی سسٹم کے ذریعے آن لائن مکمل کی گئی، نئی کمپنیز کا مجموعی ادا شدہ سرمایہ 8.4 ارب روپے رہا۔

پنجاب 1,998 رجسٹریشنز کے ساتھ سرفہرست، اسلام آباد747 رجسٹریشنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، آئی ٹی اور ای کامرس سیکٹر میں سب سے زیادہ 729 نئی کمپنیز رجسٹر ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے