اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں موسم خشک رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، اعداد و شمار کے مطابق ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد تک جا پہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں دنوں لاہور کا موسم خشک رہے گا اور بادل برسنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے