اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین شاہ عالم مارکیٹ کے مسجد سے ساڑھے تین لاکھ روپے کے جوتے چوری

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن کے جامع مسجد سے شاہ عالم مارکیٹس بورڈ کے چیئرمین سید عظمت علی شاہ کے جوتے چوری ہو گئے، جن کی مالیت ساڑھے تین لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سید عظمت علی شاہ محفل میلاد میں شرکت کے لیے مسجد میں موجود تھے۔

تاجر رہنما کے مطابق محفل میلاد کے اختتام پر جب وہ اپنی جوتے لینے آئے تو وہ موجود نہیں تھے، ایک معروف انٹرنیشنل برانڈ کے اس جوتے کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

مسجد انتظامیہ اور مقامی افراد نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے