اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتنگ، ڈور کی قیمتیں: لاہور ہائیکورٹ کا کمشنر کو موثر اقدامات کرنے کا حکم

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پتنگ، ڈور کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔

شہری محمد ارسلان نے پتنگ، ڈوروں کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست گزار کا موقف تھا کہ بسنت تہوار منانے کے لئے حکومت پنجاب نے منظوری دی، پتنگ، ڈورکی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے مؤثر اقدامات نہیں کئے گئے جبکہ پتنگ، ڈورز کی بڑھتی قیمتیں عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہیں۔

عدالت سے استدعا ہے کہ حکومت کو پتنگوں اور ڈور کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت نے دلائل سننے کے بعد کمشنر کو پتنگ، ڈور کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے فوری فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے