اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز ٹریڈنگ کے قواعد میں بڑی تبدیلی

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز ٹریڈنگ کے قواعد میں بڑی تبدیلی ہو گئی۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق سٹاک سرمایہ کاروں کو رقوم اور شیئرز کی رسائی اب ایک روز میں ہو گی جبکہ سٹاک ایکسچینج میں ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سائیکل 9 فروری سے موثر ہو جائے گا۔

 ٹی پلس ون سائیکل ایس ای سی پی، سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی، این سی سی پی ایل کی مدد سے نافذ ہو گا۔

سٹاک ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹی پلس ٹو اور ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سے عالمی و مقامی سرمایہ کاری بڑھے گی جبکہ ٹی پلس ون سائیکل کے بعد ٹی پلس زیرو کے نفاذ پر غور کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے