اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک نے ملک بھر میں بینکوں کیلئے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں بینکوں کیلئے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے تمام بینک، ڈی ایف آئیز اور مائیکروفنانس بینک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو بند رہیں گے۔

5 فروری 2026 کو سٹیٹ بینک آف پاکستان بھی بند رہے گا، کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں میں لین دین، کلیئرنگ اور دیگر بینکنگ آپریشنز معطل رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے