اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان سلطانز کی آکشن 9 فروری کو لاہور میں ہونے کا امکان

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی آکشن 9 فروری کو لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی آکشن میں علی ترین کے حصہ لینے کا بھی امکان ہے، متعدد غیر ملکی کمپنیاں بھی آکشن میں حصہ لینے کیلئے بےتاب ہیں۔

ملتان سلطانز کی آکشن کی بیس پرائس 170 کروڑ سے زائد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ملتان سلطانز کیلئے ٹیکینیکل پرپوزل جمع کروانے کی آخری تاریخ 2 فروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے