اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاری اڈا بادامی باغ سیورج لین میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاری اڈا بادامی باغ کی سیورج لین میں دھماکہ، چار افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق سیوریج لائن میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہوئے، تین افراد کو قریبی سرکاری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔

ریسکیو اہلکار زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ہیں، زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی سرکاری ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے