اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کی ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔

وزیر اعظم نے وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، وزیراعظم  نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

شہباز شریف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، آمین، انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے