اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 34 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ

29 Jan 2026
29 Jan 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

 

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 16 ارب 8 کروڑ 77 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 16 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔

مرکزی بینک نے بتایا کہ ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 3 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کے اضافے کیساتھ 21 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

سٹیٹ بینک نے مزید بتایا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر2 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کے اضافے کیساتھ 5 ارب 19 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے