اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔

 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 183 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

تاہم ٹریڈنگ کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 177 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 88 ہزار 380 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 202 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے