اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم

27 Jan 2026
27 Jan 2026

(ویب ڈیسک) بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم کر دیا گیا۔

شائع رپورٹ کے مطابق ایف بی آر  نے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے حوالے سے کسٹمز جنرل آرڈر جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق یورپ سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ہو گا۔

اس سے پہلے استعمال شدہ گاڑیوں سمیت تمام گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کا تعین مجاز مقامی ایجنٹوں کے ذریعے ہوتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے