اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب نے 54 ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب نے 54 ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

تبدیل ہونےوالوں میں ترقی پانیوالے افسران بھی شامل ہیں، سید عباس شاہ ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس لاہور تعینات ہو گئے،  حافظ خضر زمان ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون ڈویژن لاہور تعینات کر دیے گئے۔ 

وارث کلیار کو ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ،ایس پی رضا عباس نقوی بٹالین کمانڈر 5پنجاب کانسٹیبلری، سعادت علی ایس پی ٹیکنیکل ٹیلی کمیونیکیشن لاہور پنجاب، رائے احسان کو ایس پی گورنر ہاؤس سپیشل برانچ ،احمد خان نیازی ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور تعینات کیا اورارشد حیات کانجو ایس پی آپریشنز ٹوسیف سٹیز اتھارٹی لاہور تعینات کر دیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے