اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت: گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی سے 3 افراد جھلس گئے

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا ۔

کوٹ لکھپت کے علاقہ میں گھر میں آگ لگنے سے 33سالہ وقاص ، 30سالہ اقرا   اور6سالہ فاطمہ جھلس گئے ۔ 

تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں پر ڈاکٹرز کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے