اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری ہوئی۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی تا درمیانی بارش، زیادہ سے زیادہ 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، پی ڈی ایم اے  کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے موسمی صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری ہے، شہری بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1129 پر رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے