اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں کو بریک لگ گئی

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی ریکارڈ قیمتوں کو بریک لگ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 800 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 5 ہزار 562 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 437 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے کمی سے 9 ہزار 903 روپے ہو گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر گراوٹ سے 4832 ڈالر پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے