اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن: ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن، ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان ایف آئی اے  نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں ساجد چہل، عارف مسیح، سلیمان نواز، محمد نعیم ، محمد فرحان اور محمد یونس شامل ہیں، ملزمان کو لاہور اور گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان نے شہریوں سے بیرون ملک بھجوانے کے نام پر 3 کروڑ 68 لاکھ روپے ہتھیائے۔ گرفتار ملزم ساجد چہل ایف آئی اے کو 5 مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔

گرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے، ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے