اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: پی سی بی نے میچز کے اوقات تبدیل کر دیے

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(لاہورنیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز کے اوقات تبدیل کردیے گئے۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق ٹی 20 میچز سہ پہر چار بجے شروع ہوں گے، اِس سے پہلے میچز کے آغاز کا وقت شام چھ بجے رکھا گیا تھا۔دوسری جانب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 29جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے