اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک سری لنکا ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔

میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی گزشتہ روز دمبولا میں کھیلا جانا تھا، تاہم بارش کے باعث پہلے ٹاس تاخیر کا شکار ہوا اوربعد ازاں میچ منسوخ کر دیا گیا۔

3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں قومی ٹیم نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے