اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

دمبولا میں میچ سے قبل بارش کے باعث گراؤنڈ کو مکمل طور پر کور کیا گیا اور ابتدائی طور پر ٹاس تاخیر کا شکار ہوا اور بعد میں میچ منسوخ کردیا گیا۔

پاکستان کو 3 میچز پر مشتمل سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے پہلا میچ 6 وکٹ سے اپنے نام کیا تھا۔سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 11 جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائے گا۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے